یہ بات بہرام عین اللہی نے عید نوروز کے دوران صحت کے خدمت کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی ایک تقریب میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ اب تک ملک میں کورونا ویکسین کی تعداد 148 ملین ڈور تک پہنچ گئی ہےاور لوگوں کی صحت ہمارے لیے بہت اہم ہے اور عوام اس حوالےسے طبی عملے اور ٹیم پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
ایرانی وزیر صحت نے بتایا کہ صدر مملکت نے ذاتی طور پر ویکسینیشن کے مسئلے پر وجہ کی اور کورونا کے خلاف ویکسین فراہم کرنے کے لیے سخت محنت کی۔
انہوں نے بتایا کہا کہ اس سال، ہم نے کورونا کی وبا کے 2 سال بعد لوگوں کی خوشی کا مشاہدہ کیا جو کہ ویکسینیشن اور صحت کے عملے کی کاوشوں کی وجہ سے ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ